موت کی جنگ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جینے کی جد و جہد، موت سے نبرد آزما رہنا یا ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - جینے کی جد و جہد، موت سے نبرد آزما رہنا یا ہونا۔